دپیکا ، پریانکا اور میشا امبانی کی شادی تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔کپل شرما کی دلہنیا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، آپ بھی دیکھیے

2018 ,دسمبر 14



<p style="text-align: right;">ممبئی( ویب ڈیسک) جہاں سال 2018 بولی وڈ انڈسٹری کے لیے شادیوں کا سال مانا جارہا ہے۔ وہیں اب بولی وڈ اداکار اور کامیڈین کپل شرما بھی اپنی قریبی ساتھی گنی چتراتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔ کپل شرما نے 12 دسمبر کی رات جلندر میں شادی کی۔ اس تقریب میں ان کے</p>

&nbsp;
<p style="text-align: right;">قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ کپل شرما کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میدیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ اپنی شادی کے دوران کامیڈین نے سبز رنگ کی شیروانی زیب تن کی جبکہ ان کی گرل فرینڈ گنی نے سنہرے اور سرخ رنگ کا لہنگا پہنا۔ شادی سے چند روز قبل کپل مہندی اور دیگر ایونٹس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئیں تھی۔ جبکہ گنی نے خود اپنی مہندی کی تصاویر سب کے ساتھ شیئر کی۔ واضح رہے کہ رواں سال اکتوبر میں یہ رپورٹس سامنے آئیں تھی کہ کپل شرما بھی اس سال شادی کرلیں گے تاہم اس وقت اداکار نے خود اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔</p>

 

 

 

متعلقہ خبریں