انوشکا شرما کا یہ حال کیےم ہوا؟ تصاویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

2018 ,دسمبر 19



ممبئی ( نیوز ڈیسک)  بھارت کی سپر سٹار  اانوشکا شرما نے گزشتہ  بھارت کی نامور کرکٹر ویرات کوہلی سے شادی کی، شادی کے بعد دونوں کی ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہیں،  تاہم اب انوشکا شرما کی کچھ ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں کہ مداح دیکھ کر حیرت میں ڈوب گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  انوشکا شرما نے ادکاری کے بعد  پروڈکشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے  اور کلیس سیٹ فلمز کے نام سے ایک پروڈکشن ہاؤس بھی بنا لیا ہے جس میں انہوں نے  ابھی تک  این ایچ 10، پھلاری اور  فلم پری بنائی ہے ۔ انوشکا شرما کی تصویر جو وائرل ہونا شروع ہوئیں  وہ دراصل  فلم  ہار کے دوران بنائی گئی تھیں اور انہوں نے اس دوران یہ گیٹ اپ اپنایا تھا،  یہ تصاویر اس سے قبل فروری میں وائرل ہوئی تھی جب فلم ریلیز ہونا تھیں  تاہم ان تصاویر کے ایک مرتبہ پھر وائرل ہونے کے بعد  سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔

خیال رہے کہ انوشکا شرما نے گزشتہ برس بھارت کے نامور کرکٹر  ویرات کوہلی سے شادی کر لی تھی اور دونوں ہی ہنسی خوشی زندگی بشر کر رہے ہیں۔ 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں