کرونا میں اضافے کی وجہ سے، ڈبلیو ایچ او نے جن گانوں پر پابندی لگائی ان کی تفصیل جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

2022 ,جنوری 24



*کروونا میں اضافے کی وجہ سے، ڈبلیو ایچ او نے درج ذیل گانوں پر پابندی لگا دی ہے! 1. لگ جا گلے کہ پھر یہ حسین رات ہو نہ ہو..... 2. باہوں میں چلے آو.... 3. چھو لینے دو نازک ہونٹوں کو.... 4. ہونٹوں سے چھو لو تم میرا گیت امر کر دو.... 5. سانسوں کو سانسوں سے ملنے دو ذرا ..... 6. تم پاس آئے، یوں مسکرائے..... ان گانوں کی بجائے اپنے دوستوں کو مندرجہ ذیل گانے گانے یا سننے کی ترغیب دیں: 1. تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم.... 2. اکیلے ہیں، تو کیا غم ہے...... 3. تیری دنیا سے دور، چلے ہوکے مجبور.... 4. ملنے سے ڈرتا ہے دل ، اقرار ہو نا جائے...... 5. چلو ایک بار پھر سے اجنبی بن جائے ہم دونوں .... 6. یہ گلیاں یہ چوبارہ، یہاں آنا نہ دوبارہ

متعلقہ خبریں