پاکستان کی معروف اداکارہ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھ کر آپکے ہوش اڑ جائیں گے

2017 ,اکتوبر 17



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان کی انتہائی معرو ف اداکارہ سونیا حسین نے انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ کروایاہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں جہاں ان کے مداح ان کی تصاویر کی پذیرائی کر رہے ہیں وہیں کچھ صارفین غصے کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ سونیا حسین نے اپنے کریئر کا آغاز ہم ٹی وی اور اے آرے وائے انٹر ٹینمنٹ سے کیا اور انہیں بہت جلد ہی مقبولیت حاصل کر لی۔ سونیا حسین نے نجی میگزین کیلئے حال ہی میں ایک تازہ فوٹو شوٹ کروایا ہے جو کہ تھوڑا سابولڈ ہے۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئیں ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین بڑی تعداد میں تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں ۔ سونیا نے ان تصاویر میں معروف ڈیزائنر عدنان پردیسی کے ’دلہن کے ڈریسز ‘پہن رکھے ہیں۔ ایک صارف نے تو اپنے رائے کا اظہار کرتے ہوئے فوٹو شوٹ کو انتہائی شرمناک قرار دیا۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ آپ کو تھوڑی سی شرم کرنی چاہیے تھی۔ کچھ سارفین نے کہا ہے کہ ان کی اپنی لائف ہے جو مرضی کریں 
 

متعلقہ خبریں