سعودی عرب کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا، امریکی فوجیوں کو مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے: بارک اوبامہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع ستمبر 30, 2016 | 19:15 شام

سعودی امریکن پبلک افیئرز کمیٹی کے صدر سلمان الانصاری نے کہا کہ امریکی کانگرس کی طرف سے نائن الیون بل پر ویٹو کو مسترد کرنے کے بعد امریکہ کے ساتھ سعودی عرب انسداد دہشت گردی پر تعاون ختم کر سکتا ہے۔ ایک ایسے ملک کے خلاف کیسے مقدمہ ہو سکتا ہے جو خود انسداد دہشتگردی کے خلاف تعاون کر رہا ہو امریکہ نے سعودی عرب کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے بارک اوبامہ کا کہنا ہے کہ پہلے ان کی طرف سے کئے گئے 11ویٹو برقرار رہے تھے مگر اس مرتبہ کانگریس نے ان کا ساتھ نہیں دیا جس کی وجہ پوری دنیا میں میں موجود مرد اور خواتی
ن فوجیوں کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں وائٹ ہاﺅس نے ویٹو مسترد ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔