بابا سوامی کی برہنہ حالت میں لڑکی کے ساتھ ایسی ویڈیو جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا۔

2017 ,مئی 13



ممبئی (مانیٹرنگ ڈ یسک)سلمان خان کوتھپڑمارنے والے اوران کوآئی ایس آئی کاایجنٹ کہنے والے سوامی اوم جی کی ایک شرمناک ویڈیو منظرعام پرآگئی ،ویڈیومیں ایک نیم برہنہ لڑکی سوامی اوم جی کے سامنے کھڑے ہوکرڈانس کررہی ہے جبکہ سوامی اوم بھی اس کے ساتھ مزے سے ڈانس کررہے ہیں۔واضح رہے کہ سوامی اوم نے معروف بھارتی ٹی وی ریلیٹی شوبگ باس میں بھی شرکت کی تھی۔۔۔۔اوراپنے متنازعہ اقدامات کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا بات یہیں تک محدودنہیں رہی بلکہ سوامی اوم نے لائیو شو میں ایک خاتون سے بھی ہاتھا پائی کی تھی جبکہ ٹی وی اینکر کو پانی کا گلاس دے ماراتھا۔ سوامی کی ان حرکتوں کی وجہ سے لوگ تشویش کروانے پر مجبور ہیں۔ اور اس معاملے میں تحقیق بھی شروع کر دی گئی۔۔۔۔۔

متعلقہ خبریں