مکڑیوں نے سیلاب سے بچنے کیلئے طویل جال بن دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 19, 2017 | 07:40 صبح

آکلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ میں ہزاروں مکڑیوں نے سیلاب سے بچنے کے لیے بتیس گز کا طویل جال بُن دیا۔ یہ مناظر دیکھنے والے سب حیران ہی رہ گئے۔ ایک فٹ بال گراﺅنڈ میں ہزاروں کی تعداد میں مکڑیاں محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہوئیں تو 32گز تک جال بُنتی گئیں۔جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔