سری لنکا نے پاکستان کو بڑا ہدف دیدیا۔۔۔ تفصیلات جانئے اس خبر میں

2019 ,اکتوبر 9



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ ) تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز کا ہدف دیدیا۔
 قذافی سٹیڈم میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکن ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی تھی تاکہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جاسکے۔ دوسر ی جانب سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہم آج کا میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہوم گراﺅنڈ پر کھیلنے سے پریشر ہوتا ہے لیکن پاکستان میں کرکٹ کھیل کر اچھا لگتا ہے۔
 

متعلقہ خبریں