صدی کا تاریخی پتھر پاکستان کو واپس مل گیا۔کیا اس طرح پاکستان کو کوہ نور ہیرا بھی واپس مل سکتا ہے۔۔۔۔۔لیکن کیسے؟

2021 ,دسمبر 15



آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان سے اسمگل شدہ تیسری صدی کی برونز ایج کا قیمتی پتھر واپس کردیا گیا، پتھر پاکستان سے امریکا اسمگل کیا گیا اور بعد ازاں آسٹریلیا درآمد کیاگیا تھا پاکستان کو تیسری صدی کی برونز ایج کا قیمتی پتھر واپس کردیا گیا، قیمتی پتھر غير قانونی طور پر پاکستان سے امریکا لے جایا گیا تھا۔ پتھر آسٹریليا درآمد کيے جانے پر بارڈر فورس نے اپنی تحويل ميں لے ليا تھا۔آسٹریليا ميں پاکستان کے سفیر زاہد حفیظ چوہدری نے قیمیتی پتھر کی واپسی کو ثقافتی محاذ پر پاکستان کی بڑی سفارتی کاميابی قرار ديا، انہوں نے تعاون پر آسٹریلوی حکومت کا شکریہ بھی ادا کيا۔جہاں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ برطانیہ کے پاس موجود کوہ نور ہیرے پر بھی پاکستان اپنے ملکیت کا دعوی کر چکا ہے جس طرح آسٹریلیا نے پتھر پاکستان کو واپس کیا ہے کیا برطانیہ کوہ نور پاکستان کو واپس کرے گا۔

متعلقہ خبریں