سپریم کورٹ آف پاکستان سے اہم ترین جج کی تقرری و تبادلے کی خبر آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 13, 2017 | 07:16 صبح
اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجادعلی شاہ کی سپریم کورٹ کےجج کی حیثیت سےتقرری کی منظوری دیدی ۔
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس سجادعلی شاہ کی سپریم کورٹ کےجج کی حیثیت سے تعیناتی کی سمری پر دستخط کردی۔