نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 13, 2016 | 19:51 شام

سوئزرلینڈ (شفق ڈیسک) شہر جنیوا میں ناشپاتی ڈیزائن کے نایاب گلابی ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے۔ ماہرین کیمطابق اس نایاب انگوٹھی کا وزن 9 قیراط سے زیادہ ہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ18 ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ واضح رہے قیمتی ہیرے کی یہ انگوٹھی اگلے ہفتے کرسٹی آکشن ہاؤس کے تحت نیلام کی جائے گی۔