سری دیوی جی نے جس طرح سے اداکاری کی ہے، میرا اسے ریپلیس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ۔سوناکشی سہنا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 14, 2016 | 17:32 شام

سوناکشی سنہا اپنی نئی فلم فورس 2 میں اہم کردار ادا کر رہی ہیںبالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ انھوں نے سری دیوی کی نقل نہیں کی ہے کیونکہ کوئی ان کے آس پاس بھی نہیں پہنچ سکتا۔سوناکشی سنہا نے یہ بات فلم 'مسٹر انڈیا' میں اپنے زمانے کی معروف اداکارہ سری دیوی پر فلمائے گئے گیت ’کاٹے نہیں کٹتے یہ دن یہ رات۔۔۔' کے بارے میں کہی۔ یہ گیت آج بھی بالی وڈ میں اپنی مثال آپ ہے۔بہر حال سوناکشی سنہا نے مثال بننے والے اس گیت کے انداز کو اپنی فلم 'فورس -2' میں نبھان
ے کی کوشش کی ہے۔فلم 'فورس -2' میں اسی گانے کو 'او جانيا.۔۔' کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔اس بارے میں سوناکشی کہتی ہیں کہ 'سری دیوی جی نے جس طرح سے اداکاری کی ہے، میرا اسے ریپلیس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔