ایک اور سیاسی شادی،بابا خوبرو اداکارہ کو بیاہ لایا

2017 ,دسمبر 9



پیپلز پارٹی سندھ کے سیکرٹری جنرل اور سابق سینیٹر تاج حیدر نےپچھترسال کی عمر میں ٹی وی اینکر پروفیسر ناہید وصی سے شادی کر لی ‘شادی کی تقریب مقامی ہال میں ہوئی جس میں صرف دونوں خاندانوں کے افراد کو مدعو کیا گیا۔سیاست دانوں اور میڈیا کے لوگوں آپس میں گہرا تعلق رہا ہے اور سیاست دانوں کی شادیوں کا چرچا بھی میڈیا پر عام رہتا ہے حال ہی میں ایک وزیر صاحب کی خفیہ شادی کی خبر سوشل میڈیا پرگردش کر رہی ہیں ، اور عمران خان اور ریحام کی شادی بھی میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی رہی ہے اور سیاست دانوں کی ادھڑ عمری کی شادیوں کا ذکر ہو تو غلام مصطفیٰ کھر کا نام سرفہرست آتا ہے پھر جناب وزیراعلی پنجاب کی شادیوں کا شور بھی کم نہیں .

متعلقہ خبریں