عورت اگر ناچے تو!!!

2022 ,جنوری 20



◇عورت اگر کوٹھے پر ناچے تو مجرا کہا جاتا ہے. ◇گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹیول. ◇تعلیمی اداروں کے کہنے پر ناچے تو ویلکم یا فیرویل پارٹی. ◇ٹی وی چینلز کے کہنے پر ناچے تو مارننگ شو میں ہے. ◇فملموں میں ناچے تو سٹار. ♡♡کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ..؟♡♡ ○جب دین مین منع کیے گئے اعمال کو حلال اور جائز بنانے کے لیے نام بدل بدل کر جاری رکھا جائے گا تو اللہ کی رحمت نازل ہو گی یا قہر؟

متعلقہ خبریں