پاکستانی شہری نے بیٹے کے دس بھارتی قاتلوں کو معاف کرکے نئی زندگی دے دی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 27, 2017 | 07:46 صبح
ابوظہبی: (مانیٹرنگ) 2015ء میں قتل ہونے والے پاکستانی شہری فرحان کے والد نے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کر دیا۔ عدالت نے دس بھارتی نوجوانوں کو فرحان کے قتل کے
جرم میں سزائے موت سنائی تھی۔ یو اے ای کے قانون کے مطابق، اگر متاثرہ خاندان معاف کر دے تو سزائے موت کے خلاف عدالت میں اپیل کی جا سکتی ہے۔