جو کام پاکستان کے لیے جنرل راحیل نے کیے ہیں اس پر تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، شاہد آفریدی،
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 24, 2016 | 20:58 شام

خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک): مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے جب کہ وہ نہ صرف میرے بلکہ پورے پاکستان کے ہیرو ہیں۔سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ خیبر ایجنسی میں آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے،
r=686817" style="height:240px; width:400px" />