عدالت  نے علیم خان پر بجلیاں گرادیں

2019 ,ستمبر 13



اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کی۔

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

 

متعلقہ خبریں