مریم نواز کے خلاف اہم کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ تبدیل ہوگئی

2019 ,اگست 29



اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے پارٹی عہدے کیخلاف کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ تبدیل کردی۔ مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت اب تین کے بجائے چار ستمبر کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے ایک ممبر کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے، گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ سنانا تھا۔

    متعلقہ خبریں