ٹرمپ کی خاندان کے ہمراہ ’’ایسٹر ایگ رول‘‘ تقریب میں شرکت، سیٹیاں بجائیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 18, 2017 | 08:26 صبح

واشنگٹن/ ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ، انکی اہلیہ ملینا اور 11 سالہ بیٹے بیرن نے ایسٹر پر سالانہ ایگ رول تقریب کا افتتاح کر دیا۔ بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ بنی کوسٹیوم میں بیشتر افراد موجود تھے۔ ٹرمپ نے کہا پہلے سے زیادہ مضبوط اور بڑی قوم بن کر ابھریں گے۔ ’’ایگ رول‘‘ کا آغاز 1878ء میں ہوا تھا۔