2021 ,ستمبر 16
لاہور(شفق ڈیسک): سندھ سے تعلق رکھنے والی پیپلز پارٹی کی ایم این اے اے شازیہ مری کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے ساڑھے چار کروڑ روپے جاری کیے ہیں ۔عمران خان کو یہ بالکل نظر نہیں آیا ۔سندھ حکومت نےیہ کام کیا ہے۔ عمر شریف کے علاج کے لیے خطیر رقم جاری کی ہے عمران خان کی حکومت کی طرف سے بھی ملک سے باہر بھجوانے کی کوششیں سامنے آ چکی ہیں لیکن شازیہ مری کی طرف سے سندھ حکومت کی جس طرح سے تعریف کی جا رہی ہے اور جس طرح وہ مرکزی حکومت پر تنقید کر رہی ہیں یہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی بدترین مثال ہے ہے شازیہ مری کے بیان سے یوں لگتا ہے جیسے انہوں نے اپنی ماں کے زیورات بیچ کر عمر شریف کے علاج کے لئے ساری کی ساری رقم دے دی ہو