ایسا فخش لفظ جو سب سے زیادہ استعمال کیا جانے لگا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 13, 2017 | 18:00 شام

 

واشنگٹن (شفق ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روس میں ریکارڈ کی گئی مبینہ شرمناک ویڈیوز کی خبر سامنے آتے ہی فحش مواد کے شوقین صارفین انٹرنیٹ پر وہی چیز سرچ کرنے لگے ہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیوز میں بتائی گئی ہے۔ ویب سائٹ اینڈی ہنڈرڈ کی رپورٹ کیمطابق دنیا کی سب سے بڑی فحش ویب سائٹ کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الفاظ گولڈن شاور کی سرچ میں مجموعی طور پر 102 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ فحش ویب سائٹوں پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانیوالا لفظ پیشاب تھا، جس کا ذکر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبینہ خفیہ ویڈیوز کے حوالے سے بار بار سامنے آیا ہے۔ اسکے علاوہ درجنوں متعلقہ الفاظ کی سرچ میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ان الفاظ کی سب سے زیادہ سرچ بھی امریکہ میں ہی کی گئی، جہاں ریاست ورمان اس حوالے سے سرفہرست رہی جبکہ اس کے بعد نیو ہیمپشائر، مین، ماسا چوسٹ، کنیٹکٹ، وائیومنگ، پنسلوانیا، اوریگن، کولوراڈو، اور روڈ آئی لینڈ کا نمبر رہا۔