واشنگٹن (شفق ڈیسک) امریکہ میں ہونیوالی ایک ریسرچ میں انکشاف کیا گیا کہ جو عورتیں جنسی طور پر سرد یا گرم ہوتی ہیں ان میں کچھ خاص علامات پائی جاتی ہیں جسکی وجہ سے انکی پہچان ممکن ہے۔ تحقیقات کرنیوالوں نے 200 عورتوں کے ایک گروپ پر دو سال کی تحقیق کے بعد نتائج اخذ کئے ہیں کہ جنسی طور پر سرد رویے کی حامل عورت میں یہ دسعادات یا علامات ہو سکتی ہیں تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ان علامات کی روشنی میں اپنے مزاج کے مطابق بہتر شریک حیات تلاش کی جا سکتی ہے کیونکہ عموما شادی شدہ مردوں کو جنسی تعلق کے حوالے سے
بیویوں سے سرد مہری کا شکوہ رہتا ہے 1۔ ایسی عورتیں عموما میٹھا زیادہ پسند نہیں کرتیں 2 ایسی عورتیں عام زندگی میں بنی سنوری رہنا پسند نہیں کرتیں 3 ایسی عورتیں عموما جیولری وغیرہ کی بہت زیادہ شوقین نہیں ہوتیں 4 ایسی عورتیں عموما شکی مزاج بھی نہیں ہوتیں 5 ایسی عورتیں ہلکے رنگ کے کپڑے پسند کرتی ہیں 6 ایسی عورتیں عموما دانت کے درد کا شکار رہتی ہیں 7 ایسی عورتوں کو نیند بہت زیادہ آتی ہے 8 ایسی عورتیں زیادہ مصالحے دار چیزیں پسند نہیں کرتیں 9 ایسی عورتیں بیڈ کے دائیں طرف سونا پسند کرتی ہیں 10 ایسی عورتیں عموما سیر و تفریح کی دلدادہ ہوتی ہیں۔