نواز شریف کا جاں نثار زندگی و موت کی کشمکش میں،دعائے صحت کی اپیل
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 30, 2017 | 11:32 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمااورسینیٹرمشاہداللہ خان لند ن کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں اوروہ ایک طویل عرصے سے کینسرکے عارضہ میں مبتلاہیں ۔۔سماجی رابطے کی ویب ئیٹ ٹوئیٹرپران کے قریبی رشتہ داراسدبٹ نے قوم سے ان کی صحت یابی کےلئے دعاکی ہے ۔واضح رہے کہ سینیٹرمشاہد اللہ اس وقت سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈرہیں ۔