وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی لاہورپریس کلب کے انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر اعظم چوہدری اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد

2022 ,جنوری 13



وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سینئر نائب صدر سلمان قریشی،نائب صدر ناصرہ عتیق، سیکرٹری عبدالمجید ساجد،جوائنٹ سیکرٹری سالک نواز اورخزانچی شیراز حسنات کو بھی مبارکباددی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار امید ہے کہ لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیدار ان صحافی برادری کے مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لائیں گے۔عثمان بزدار نو منتخب عہدیداران پر صحافی برادری نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اس پرپورا اتریں گے۔ عثمان بزدار نومنتخب عہدیداران صحافی برادری کے مسائل کے حل اور فلاح وبہبودکیلئے اپنا موثر کردار ادا کرتے رہیں گے۔عثمان بزدار

متعلقہ خبریں