طلاق نہیں ہوئی ،معروف عالم دین نے بڑااعلان کردیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 13, 2017 | 12:17 شام
کراچی(مانیٹرنگ) مفتی محمد نعیم نے اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان صلح کروانے کے سرگرم ہوگئے ہیں، مفتی نعیم نے اپنے بیان میں ہے کہ جمعرات کو دونوں میر ے پاس آئیں گئے تو کوشش کروں گا ان دونوں کی صلح
ہوجائے اور دونوں کو مشورہ دوں گا کہ اپنے بچوں کی خاطر علیدگی اختیار نہ کریں۔مفتی محمد نعیم کا مزید کہنا تھا کہ خلع کا یک طرفہ عدالتی فیصلہ قبول نہیں،عدالت شریعت کے تابع ہے اور اسطرح کی صورتحال پر وینا اور اسد خٹک خلع نا مکمل ہے،عدالت کو ہر صورت میں شریعت کی پابندی کرنا ہو گی۔