وینا ملک کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا۔۔ تصاویر دیکھئیں اس خبر میں

2017 ,اگست 29



اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) لالی ووڈ سٹار وینا ملک ہمیشہ متنازعہ امور کی وجہ سے ہیڈ لائن میں آتی رہیں لیکن اس بار انہوں نے ایک نئے روپ میں آ کر ہیڈلائن میں جگہ حاصل کی ہے۔ وینا ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے خاندان کے ساتھ خوبصورت تصاویر شئیر کی ہیں۔ 
تصاویر دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ ایک بہت خوشحال اور پر لطف زندگی گزار رہی ہیں۔ دو بچوں کی ماں وینا کو اپنی بیٹی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ بگ باس سے متنازعہ شہرت پانے والی وینا ملک نے اچانک زندگی کو ایک نئے رنگ میں ڈھال لیا اور فیملی لائف کا آغاز کیا۔ انہوں نے 2013 میں دبئی کے ایک بزنس مین اسد بشیر سے شادی کر کے دنیا بھر کوحیران کر دیا۔ رواں سال کے آغاز میں ان کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں لیکن آج جو تصاویر ہم آپ کو دکھائیں گے اس میں کہانی کچھ الگ ہی ہے۔آپ بھی یہ تصاویر دیکھئے:

متعلقہ خبریں