بالی وڈ انڈسٹری میں صف ماتم بچھ گئی، اچانک بہت بڑے فنکار کے کینسر کے باعث انتقال کی خبر آگئی

2017 ,اپریل 27



ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار ونود کھنہ ممبئی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 70 برس تھی اور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

ونود کھنہ اکشے کھنہ کے والد تھے۔ انہوں نے دو بیٹے اور ایک بیٹی کو سوگوار چھوڑا ہے۔ونود کھنہ کئی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ، انہوں نے سیاست کے میدان میں بھی لوہا منوایا۔(ش س م۔ ث)

متعلقہ خبریں