صرف 3ووٹ! اور جان کا خطرہ

2022 ,فروری 10



پروفیسر لجپال سیال نے 1985میں ملتان سے قومی اسمبلی کےالیکشن میں حصہ لیا. تو اسے صرف 3 ہی ووٹ ملے تب اس نے حکومت سے سیکورٹی کا مطالبہ کیا تو اسے اس وقت کے ایس ایس پی ملتان نے سمجھاتے ہوئے کہا کہ تم کو تو صرف 3 ہی ووٹ ملے ہیں. پھر ہم آپ کو سیکورٹی کیسے دے سکتے ہیں؟ تو اس پہ پروفیسر لجپال سیال نے کہا کی جس شہــــر میں اتنے سارے لوگ میرے خلاف ہیں تو مجھ کو سیکورٹی ملنی چاہیئے.

متعلقہ خبریں