نواز حکومت کا ایک اور کارنامہ : اب چھٹی ہفتہ کی ہوا کرے گی یا اتوار کی؟ فیصلہ ہو گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 22, 2016 | 07:42 صبح

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے تمام محکموں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق سابق دور حکومت میں بجلی کی بچت کیلئے ہفتہ میں دو چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس کا اور کوئی فادئہ تو نہ ہوا البتہ عوام کے  کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے  ہیں حکومت نے ملک بھر کے تمام وفاقی محکموں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کرکے صرف اتوار کی تعطیل کو بحال رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق جس ک

ی سمری وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم کو بھجوائی جارہی ہے ذرائع کے مطابق یہ سمری جلد ہی منظور کرلی جائیگی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہفتہ میں دو تعطیلات اور اسی طرح دیگر تعطیلات آنے سے دفاتر کا کام بری طرح متاثر ہوتا ہے جس پر حکومت نے ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے ۔ جسکی منظوری جلد دیے جانے کا امکان ہے