’جن مَردوں کا یہ بلڈ گروپ ہو اُن کے مردانہ کمزوری کا شکار ہونے کا خطرہ ہے‘ سائنسدانوں نے راز بے نقاب کرکر کے ڈھیروں مَردوں کو بے حد پریشان کردیا
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے سائنسدانوں نے اپنی ایک تحقیق میں مردانہ کمزوری اور مردوں کے بلڈگروپ کے مابین ایسے تعلق کا انکشاف کر دیا ہے کہ جان کر مردوں کی پریشانی کی انتہاءنہ رہے گی۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”جن مردوں کا بلڈ گروپ اے بی یا اے جیبی ۔۔۔ڈیلی سٹار سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل فزیشن ڈاکٹر پکزی مک کینا نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ ”اکثر اوقات مردانہ کمزوری مرد کی عام جسمانی بیماریوں کی علامت کے طور پر سامنے آتی ہے۔ جنسی اعضاءکی کمزوری بالخصوص خون کی وریدوں، دل، ذیابیطس، ہائی کولیسٹرول اور ہائی بلڈپریشر جیسی بیماریوں کی علامت ہوتی ہے۔خون کا گروپ بھی اس پر اثراندازہوتا ہے۔ سب سے زیادہ اے بی بلڈ گروپ والے اپنے گروپ کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا شکار ہوتے ہیں۔ اوگروپ والوں کی نسبت ان میں مردانہ کمزوری کا خطرہ5گنا زیادہ ہوتا ہے۔“