سری لنکن ٹیم کے کپتان نے فتح کے بعد کیا کہا؟۔۔۔ جانئے اس خبر میں

2019 ,اکتوبر 5



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) گرین شرٹس کی سری لنکا ٹیم کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں عبرتناک شکست کے بعد سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شاناکا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ٹاپ کھلاڑیوں کے بغیر سری لنکن ٹیم کی بہت بڑی جیت ہے، ہمار ے اوپنرز نے اچھا کھیل پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شاناکا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ٹاپ کھلاڑیوں کے بغیر سری لنکن ٹیم کی بہت بڑی جیت ہے، ہمار ے اوپنرز نے اچھا کھیل پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اوپنرز نے اچھا کھیلا ہے، ان پر کپتانی کا کوئی دباﺅ نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوان پردیب نے بہت اچھی بولنگ کی ہے۔ سری لنکن کپتان نے اس موقع پر شاندار میزبانی پر پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔  

متعلقہ خبریں