زرداری پھرصدارت کے میرٹ پر پورا اترآئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 21, 2016 | 05:13 صبح

لاہور(خصوصی رپورٹ)پیپلز پارٹی کے کرتا دھرتا آصف علی زرداری کو کرسی صدارت تک پہنچنے کے لئے کئی پاپڑ بیلنے پڑے مگر اب وہ مسلم لیگ ن کے قائم کردہ معیارات کے مطابق صدارت کے میرٹ پر پورا اتر آئے ہیں۔وزیراعظم خود زیر علاج رہتے ہیں،صدر ہسپتال داخل رہے ہیں۔گورنر سندھ صرف حلف اٹھانے کے لئے گورنر ہاﺅس گئے۔وہ ہسپتال داخل ہیں،ان کو ہوش آتا ہے تو یہ سن کر کہ وہ گورنر ہیں خوشی سے مراقبے میں چلے جاتے ہیں۔ادھر زرداری کے کان میں جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کی افواہ پڑی اُدھر انہوں نے چند ہفتے میںپاکستان واپس

ی کا اعلان کردیامگر ان کے دست راست وزیراعظم گیلانی کہتے ہیں کہ زرداری صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں۔