جنرل عاصم منیر کی تقرری لٹک گئی؟؟ قانونی قدغن صدر کے آڑے آگئی دستخط کب کریں گے ؟کریں گے بھی یا نہیں ؟؟؟

2022 ,نومبر 24



معاملہ سادہ ہوتا تو صدر عارف علوی فوری طور پر جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کی سمری پر دستخط کر دیتے۔ وہ27نومبر کو ریٹائر ہو رہے تھے۔29نومبر کو آرمی چیف بنیں گے۔

وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ -  Pakistan - Dawn News

اس اڑچن کو ختم کرنے کے لیے کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کر کے ان کو ریٹین کر دیا ہے۔ صدر علوی کے سامنے یہ سوالات ہوں گے کہ کیا یہ جو کچھ کیا گیا ہے واقعی آئین اور قانون کے مطابق ہے۔ وہ جلد بازی میں دستخط کر دیتے ہیں۔ معاملہ کوئی شخص کورٹ میں لے جاتا ہے تو وہاں جوابدہ ہونا پڑے گا۔

صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب - Pakistan - Dawn News

اس لئے صدر علوی قانونی اور آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد سمری پر دستخط کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ اُدھر عمران خان نے بھی صدر کے ساتھ مل کر کھل کر کھیلنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ فوج کے اندر بھی اس تعیناتی پر خوشی کے شادیانے بجتے نظر نہیں آئے۔

صدر عارف علوی اہم مشاورت کیلئے آج لاہور جائیں گے

متعلقہ خبریں