ایسی کتاب جس میں پاکستان کے اندر اور باہر ہونے والی سازشوں کی ایسی تفصیلی رپورٹ شامل ہے جو بہت سے رازوں سے پردہ اٹھا دے گی....
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جولائی 28, 2022 | 18:25 شام

خفیہ پیپرز کے مطالعے سے اس حقیقت کا انکشاف ہوتا ہے کہ جنرل ایوب نے نامزد ہوتے ہی 1952ء میں امریکی سفارتکاروں سے خفیہ رابطے قائم کر لئے تھے۔ لیاقت علی خان کے قتل میں امریکہ ملوث تھا۔ سکندر مرزا مسلسل امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے ہدایات لیتے رہے۔ انہوں نے 1958ءمیں پہلا مارشل لا بھی امریکہ اور برطانیہ کی آشیرباد سے نافذ کیا۔ خفیہ پیپرز سے یہ سچ بھی روز روشن کی طرح سامنے آتا ہے کہ امریکہ چین کے پہلے رابطے کی تفصیل جنرل یحییٰ کے عزائم ، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی اندرونی کہانی، ذو
الفقار علی بھٹو کے امریکہ سے روابط ، امریکہ کے صدر نکلسن اور اندرا گاندھی کی اہم ملاقات کی روداد، پاک امریکی دفاعی معایدوں کے بارے میں ہنری کسنجر کی خفیہ رپورٹ شامل ہے۔ کتاب کے آخر میں اہم خفیہ پیپرز کا انگریزی متن بھی شامل کیا گیا ہے اور تمام حوالہ جات موجود ہیں۔ ان خفیہ پیپرز میں امریکہ اور برطانیہ کے وہ تمام کالے کرتوت شامل ہیں جو وہ پاکستان کے خلاف کرتے رہے۔
خفیہ پیپرز مرتب : قیوم نظامی قیمت 1000 روپے مع مفت ہوم ڈیلیوری سروس کتب منگوانے کے لئے نیچے BOOK NOW کے بٹن یا تصویر پر کلک کر کہ دیا گیا فارم پر کریں اور براہ کرم اپنا مکمل نام، درست موبائل نمبر اور مکمل ڈاک کا پتہ لکھیں پارسل ا?پ کے پتہ پر اگلے تین سے پانچ کاروباری دنوں میں ڈیلیوری ہو جائے گا۔ شکریہ
https://wa.me/c/923154923129
مزید بہترین کتب کے لئے وٹس ایپ کے اس لنک پر کلک کر کہ ہمارا کیٹلاگ دیکھیں اور اس کے علاوہ اپنی مرضی کی کوئی کتاب رعایتی قیمت پر منگوانے کے لئے براہ راست صرف وٹس ایپ کریں۔