خواجہ آصف کشمالہ طارق اور شاہد خاقان عباسی کا کمرہ ۔۔۔۔ تہلکہ انگیز انکشافات

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 28, 2017 | 14:34 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ)معروف سیاسی رہنما جمشیددستی کا کہنا ہے کہنا ہے کہ یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، کبھی شہباز شریف کے اسکینڈل سامنے آجاتے ہیں تو کبھی کسی (ن) لیگی وزیر کے. سینئراینکرمبشرلقمان کیساتھ منعقدہ نجی ٹی وی چینل” 24 نیوز” کے پروگرام میں جمشیددستی نے خواجہ آصف کی شخصیت کے مختلف پہلوئوں کواجاگرکرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف وہ ہیں جنہوں نے چنددن پہلےپارلیمنٹ لاجز میں وفاقی وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی کے کمرے میں کشمالہ طارق کی کردارکشی کی تھی لیکن جیسے ہی انہوں نے کشمالہ

طارق کانام لیاتومبشرلقمان نے انہیں ٹوک دیالیکن ممبرقومی اسمبلی جمشیددستی نے خواجہ آصف کی کشمالہ طارق کیساتھ نازیباحرکات کاپردہ چاک کردیا تھا۔