چینی ڈاکٹروں کا ایک اور کارنامہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 10, 2016 | 20:40 شام

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی ڈاکٹروں نے حادثے کا شکار ہو کر کان سے ہاتھ دھونے والے ایک مریض کا کامیاب آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں مریض کے بازو پر مصنوعی کان لگا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق آپریشن کا زخم ٹھیک ہو تے ہی کان کو آپریشنل کر دیا جائے گا جس سے مریض اس مصنوعی کان سے آوازوں کو سن سکے گا۔