پانامہ پر تہمینہ درانی کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 16, 2016 | 17:08 شام

اسلام آباد (مانیٹرنگ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ نے اپنی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں پانامہ لیکس کے حوالے سے  سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  نائٹس برج فلیٹس میاں شریف کے نہیں تھے اور یہ فلیٹس کسی بھی طرح بھائیوں میں تقسیم اثاثوں کا حصہ نہیں۔

After ‘Abaji’s’ death in SA, Shabaz & late Abas sharif, did not inherit any of the 3 Knightsbridge flats as part of thr inheritance

— Tehmina Durrani (@TehminaDurrani)

November 15, 2016

 

The Knightsbridge flats clearly NEVER belonged 2 # Shabaz Sharif as part of his inheritance!

— Tehmina Durrani (@TehminaDurrani) November 15, 2016

 

As The Knightsbridge flats were not ‘Abaji’s ‘ , they were NOT part of the assets distributed among the 3 brothers.

— Tehmina Durrani (@TehminaDurrani) November 15, 2016

چونکہ یہ فلیٹس میاں شریف کی ملکیت نہیں تھے لہٰذا یہ کسی صورت نواز شریف، شہباز شریف اور عباس شریف کو ملنے والی وراثت میں شامل نہیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جاری ہے جس میں عدالت کے حکم پر وزیر اعظم اور ان کے بچوں نے دستاویزی ثبوت جمع کروا دیے ہیں۔

ا