اُڑی میں 18نہیں 177فوجی ہلاک ہوئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع ستمبر 29, 2016 | 18:03 شام

لاہور(مانیٹرنگ ویب)اُڑی میں حریت پسندوں کے حملے میں بھارت الزام کے مطابق 19فوجی ہلاک ہوئے جبکہ دراصل اس حملے مین 177بھارتی فوج کے افسر اور جوان ہلاک ہوئے ۔اس رات اُڑی میں یونٹوں کا تبادلہ ہورہا تھا۔اسی اثناءمیں اُڑی میں آنے والے اور وہاں سے جانے والے فوجی مجاہدین کی کے فائرنگ اور گولہ باری کی زد میں آگئے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے ذرائع کے حوالے سے ٹی وی چینل پر دعویٰ کیا ہے کہ عینی شایدین نے چھاﺅنی سے 177لاشیں نکلتے دیکھی ہیں۔بھارت کے لئے اتنی ہلاکتیں ہضم کرنا ممکن نہیں اسی وہ ا
شتعال میں ہے اور اپنے شدت پسندوں اور باﺅلے ہوتے میڈیا کو مطمئن کر نے کے لئے سرجیکل سٹرائیک کے بے بنیاد دعوے کررہا ہے۔