کیا آپ جانتے ہیں سال 2016 میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا لفظ کون سا ہے اور اس کا مطلب کیا؟
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 23, 2016 | 21:06 شام
![](https://dt4c98r2nr0yq.cloudfront.net/%3Cfunction%20upload_media_to%20at%200x7f9de63212a8%3E/ddfe6acc405d4138a018974a021b69fb.jpg)
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):کیا آپ جانتے ہیں سال 2016 میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا لفظ کونسا رہا؟امریکا کی سب سے زیادہ مستند اور کثیر الاشاعت ڈکشنری میریم ویبسٹر کی جانب سے سال 2016 کا لفظ ’سوریئل‘ کو قرار دیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کوئی نہایت عجیب و غریب خیال یا خواب، جو حقیقت میں تبدیل ہوجائے، یا کوئی ایسی حیران کن اور پریشان کن حقیقت جو خواب محسوس ہو۔یہ لفظ سب سے پہلے اس وقت استعمال ہوا جب مارچ 2016 میں