پرویز خٹک نے اینکر کو آڑے ہاتھوں لیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 31, 2016 | 19:01 شام

 

 اسلام آباد(مانیٹرنگ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک ٹیلی ویژن پر  اینکر کو کھری کھری سنا دیں۔ایکسپریس نیوز کے اینکر منصور علی خان کے  اس سوال پر  کہ آپ اس دھرنے پر خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا استعمال تو نہیں کریں گے تو اس پر وزیراعلیٰ  منصور علی خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔انہوں نے کہا کہ ’’اگر آپ حکومت کے ترجمان بن کر بات کرتے ہیں تو اپنا کام کرو میں کسی کی پرواہ نہیں کرتا‘‘۔ پر

ویز خٹک نے منصور علی خان کو وزیرداخلہ چوہدری نثار کا نمائندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ ان کے نمائندہ ہیں اور آپ بھی نوٹ اور لفافے لیتے رہتے ہیں۔