کراچی میں دہشتگردی کی واردات نے دل دہلا کے رکھ دیئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 29, 2016 | 13:30 شام


کراچی(نیٹ رپورٹ)کراچی میں دہشتگردی کی واردات نے دل دہلا کے رکھ دیئے۔ناظم آباد میں ایک گھر میں مجلس ہورہی تھی جس پر موٹر سائیکل پر آنے والے دہشتگردوں نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔اس واقعہ میں چھ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ایک اطلاع کے مطابق یہ خواتین کی مجلس تھی۔