امریکی الیکشن میں پاکستانی چینلز کا تماشہ۔ ۔۔۔ہیلری کی جیت کے لئے ٹرمپ کی واضح برتری کے باوجود پرامید

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 09, 2016 | 05:25 صبح

 لاہور(خصوصی رپورٹ) ٹرمپ کے امریکا کے صدر بننے کا واضح امکانات ہیں جبکہ پاکستانی میڈیا
 اپنے ملک کے حوالے تجزیئے پیش کرتے ہوئے امید لگائے بیٹھا ہے اور اگر اگر اگر کرکے ہیلری کی امید لگائے بیٹھا۔ہے۔ہیلری کی جیت کے دعوے کرنے والے تجزیہ کاروں نے نتائج کو دیکھتے ہوئے اپنا پیترا بدل لیا اور کہنا شروع کردیا میں نے فلا موقعپر کہا تھا ٹرمپ جیت سکتا ہے۔یہ امریکہ الیکشن ہے جبکہ ہمارے چینلز نے ان کو پکاتان کی طرح تماشے کے طورپر لیا اور بڑی بڑی ٹیمیں کوریج کے امریکہ بھجوا دیں مگر وہاں ایس

ے تماشے نہیں ہوتے جس سے ان کو سنسنی پھیلانے کا موقع مل سکتا