شاہینوں کی نیوزی لینڈ کی طرف اڑان

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 04, 2016 | 18:39 شام

شارجہ(ما نیٹرنگ ڈیسک) :ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی آج نیوزی لینڈ کے لیے اڑان بھریں گے۔کیویز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز سترہ نومبر سے شروع ہوگی۔پہلا ٹیسٹ مصباح الیون کرائسٹ چرچ میں کھیلے گی۔دوسرا ٹیسٹ پچیس نومبر سے ہیملٹن میں شروع ہوگا۔ریکارڈ بک میں شاہینوں کو کیویز پر واضح برتری حاصل ہے۔تریپن میچز میں پاکستان نےچوبیس جیتے،آٹھ میچ نیوزی لینڈ کے نام رہے۔اکیس ڈراہوئے۔