ریمپ پر واک کرنے والے 80 سالہ ماڈل

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 04, 2016 | 19:37 شام


چین کے فیشن شو میں ریمپ پر واک کرنے والے 80 سالہ ماڈل نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔وینگ دیشن ایک چینی اداکار ہیں جن کی عمر 80 سال ہے ،وینگ نے چین کے فیشن شو میں ریمپ پر واک کی اور دیکھنے والوں کو خوب حیران کیا۔ریمپ پر ماڈلنگ کر کے وینگ اب ایک نیشنل آئیکون بن چکے ہیں، چینی ماڈل اس عمر میں بھی نت نئے تجربات کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔