ووٹ کی بجائے ٹاس سے جیت حاصل کرنے والےلیگی رہنما نے شرمناک تاریخ رقم کر ڈالی ، سب حقیقت سامنے آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 25, 2016 | 14:29 شام
اٹک (مانیٹرنگ رپورٹ) میونسپل کمیٹی جنڈ ملک سہیل گروپ کے عبدالستار خان نیازی ٹاس پر چئیرمین منتخب ہو گئے ہیں ، ووٹوں کی بجائے ٹاس جیت پر چیئر مین بننے والے عبدلستار خان نہایت خوش ہیں ، نومنتخب چئیرمین کو مسلم لیگ ن کی حمایت حاصل تھی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے الیکشن میں میونسپل کمیٹی جنڈ کا مقابلہ برابر رہا تھا۔