عابد شیر علی ھی نہ شی تو پھر کیا؟عامر لیاقت نے بتا دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 03, 2016 | 15:24 شام

اسلام آباد (مانیٹرنگ)عابد شیر علی ھی نہ شی تو پھر کیا؟عامر لیاقت نے بتا دیا۔ سابق وفاقی وزیرمذہبی امورعامرلیاقت نے وزیرمملکت پانی وبجلی عابدشیرعلی کے کلپس چلاکران کی دھلائی کردی اورانہیں ایسا لقب دے دیدیا ہے کہ انہوں نے سوچا نہ ہوگا. ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایک کلپ دکھایا جس میں وزیرمملکت عابدشیرعلی کہہ رہےہیں کہ ہمارے قائدنوازشریف نے ہمیں ہدایت کی ہے کہ اپنے جذبات کوکنٹرول میں رکھیں، جبکہ دوسراکلپ ایک ٹاک شوکاہے جس میں وزیرموصوف پیپلزپارٹی کی رہنماء شرمیلا فاروقی پرتنقیدکے نشتربرسارہے ہیں۔اوران

ہیں کہہ رہے ہیں کہ آپ تمیزسیکھنے کی کلاسز لیں ۔تیسرے کلپ میں وزیرمملکت پرویزمشرف کے وکیل احمدرضاقصوری کوشدیدتنقیدکانشانہ بناتے ہیں جبکہ دوسری طرف بیٹھی پیپلزپارٹی کی رہنماء شہلارضامسکرارہی ہوتی ہیں اس کے بعدوزیرموصوف کااگلاشکارپی ٹی آئی کے رہنمامحمودالرشیدبنتے ہیں۔ یہ سب دیکھنے کے بعد آخرمیں عامرلیاقت نے کہاکہ کسی کے ہاں بیٹی ہوتی ہے توکسی کے ہاں بیٹاتوکسی کےہاں عابدشیرعلی پیدا ہوتا ہے۔