سعودی عرب نے سینکڑوں پاکستانیوں کو یکدم ملک سے نکال دیا کیونکہ۔۔۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 28, 2017 | 11:00 صبح

راولپنڈی (مانیٹرنگ رپورٹ) سعودی عرب اور یونان سے 216 پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کرکے بے نظیر ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کے حوالے کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز پر 196 پاکستانی باشندوں کی سفری دستاویزات کی پڑتال کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دے دی۔