قطر کے شاہی خاندان پر ن لیگیوں کی مہربانیاں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 02, 2017 | 13:32 شام
کوئٹہ (مانیٹرنگ رپورٹ) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ قطری امیر کو تلور کے شکار کی دعوت دی ہے ،وہ جب بھی شکار کے لئے آئے تو انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ ایک ذرائع کے مطابق انہوں نے قطری امیر کی جانب سے بلوچستان کو ایمبولینسز فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تلور کے شکار سے بلوچستان کے لوگوں کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔فاقی وزیرعبدالقادر بلوچ نے کہا کہ امیر قطر جب بھی تلور کے شکار کے لیے آئے ،انہیں خوش آمدید کہیں گے۔