سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی مشکلات مزیدبڑھ گئی۔۔۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 23, 2017 | 13:44 شام


ٰٰٓریاض (مانیٹرنگ رپورٹ) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسی سلسلہ میں سعودی حکومت نے دہشت گردی کے الزام میں متعدد پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سعودی عرب میں دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار پاکستانیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔

ذرائعکے مطابق ہفتے کے روز بھی ایک خاتون فاطمہ رمضان کو جدہ سے گرفتار کیا گیاتھا۔سعودی عرب میں 5 ہزار 85 افراد دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار ہیں، 4 ہزار 254 سعودی شہری گرفتار کیے جاچکے ہیں۔دہشت گرد

ی کے شبہے میں 282 یمنی اور 218 شامی باشندے بھی قید ہیں۔