راولپنڈی کے نواح میں ہوائی جہاز گِر کر تباہ، افسوسناک خبر آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 22, 2017 | 19:06 شام
راولپنڈی(مانیٹرنگ رپورٹ) کلر سیداں کے قریب طیارہ گرنے کی اطلاعات ہیں۔
میڈیا اطلاعات کے مطابق طیارہ گرنے والی جگہ سے آگ اور دھویں کے بادل بلند ہو رہے ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔دوسری طرف ذرائع کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آسمان سے کوئی بڑی چیز گری جس سے آگ لگ گئی ہے. کلر سیداں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے.